فیس بک استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ایک ارب تک پہنچ گئی

یہ ہمارے لئے قابل اعزازہے بات کہ ہم دنیا بھر سے ایک ارب افراد کو پلیٹ فارم فراہم کرنے میں کامیاب رہے،مارک زکربرگ


ویب ڈیسک October 05, 2012
یہ ہمارے لئے قابل اعزازہے بات کہ ہم دنیا بھر سے ایک ارب افراد کو پلیٹ فارم فراہم کرنے میں کامیاب رہے،مارک زکربرگ ، فوٹو : اے ایف پی

دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ایک ارب تک پہنچ گئی۔

ادارےکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں فیس بک استعمال کرنے والے ایک ارب سے زائد افراد میں سے 1.13 ٹریلین افراد 'لائیکس'، 219 بلین تصاویر اور 17 بلین لوگ لوکیشز چیک کرتےہیں۔

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنے اسٹیٹس میں کہا کہ ان کے لئے اعزاز کی بات ہے کہ وہ دنیا بھر سے ایک ارب افراد کو پلیٹ فارم فراہم کرنے میں کامیاب رہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں