جنوب مغربی چین لینڈ سلائیڈنگ سے 18 بچے ہلاک

لینڈ سلائیڈنگ کے بعد کارکنان امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں، فوٹو اے ایف پی


ویب ڈیسک October 05, 2012
لینڈ سلائیڈنگ کے بعد کارکنان امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں، فوٹو اے ایف پی

لینڈ سلائیڈنگ سے 18 بچے ہلاک ہو گئے۔

جنوب مغربی چین میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 18 بچے ہلاک جبکہ 3 فارم ہاؤسز بھی متاثر ہوئے، تاہم علاقے میں طوفانی بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ اب تک جاری ہے جس سے بڑی آبادی کو خطرے کاسامنا ہے، حکام نے شہریوں کو محفوظ علاقوں میں منتقل ہو نے کی ہدایت جاری کردیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں