پیٹرولیم مصنوعات اورسی این جی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال

سی این جی کی قیمت میں بھی 2 روپے 60 پیسےفی کلو اضافہ کیا جائے گا


ویب ڈیسک October 05, 2012
سی این جی کی قیمت میں بھی 2 روپے 60 پیسےفی کلو اضافہ کیا جائے گا۔ فوٹو: کریٹیو کامنز/فائل

پٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی گئی۔

پی ایس اوکی جانب سے ارسال کی گئی سمری کےمطابق آئندہ ہفتےپٹرول کی قیمت میں 3 روپے،مٹی کے تیل کی قیمت میں 60 پیسےاورلائٹ ڈیزل کے قیمت میں ایک روپے50 پیسے اضافہ کردیا جائے گا جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپےکمی کردی جائے گی۔

۔سی این جی کی قیمت میں بھی 2 روپے 60 پیسےفی کلو اضافہ کردیا جائے گا، واضح رہے کہ حکومت نے 5 روزقبل ہی پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں کمی کی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں