والد کو گھر سے نہیں نکالا وہ خود ہی چلے گئےاداکارہ میرا

سرور شاہ کہتے ہیں کہ شوبز اچھا شعبہ نہیں اورمیں اس شعبے میں اپنی بیٹی کونہیں لا سکتا۔


Showbiz Reporter February 17, 2015
گزشتہ کئی برسوں سے سوتیلے والداوران کی فیملی کا خرچہ برداشت کررہی تھی:میرا۔فوٹو: فائل

اداکارہ میرا نے کہنا ہے کہ میں نے اپنے سوتیلے والد سرور شاہ کو گھرسے نہیں نکالا بلکہ وہ خود ہی گھر چھوڑ کرچلے گئے ہیں۔

میرا نے بتایا کہ میں گزشتہ کئی برسوں سے ان کا اوران کی فیملی کا خرچہ برداشت کررہی تھی لیکن اب انیوں نے انکارکردیا ہے۔ سرور شاہ کا کہنا ہے کہ شوبز اچھا شعبہ نہیں ہے اس لیے میں اپنی بیٹی کو اس میں نہیں دیکھنا چاہتا۔ جس پران کے ساتھ تلخ کلامی بھی ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں