بی سی سی آئی اور آئی پی ایل کو 425 کروڑ کا شوکاز نوٹس جاری

نوٹس بھارتی بورڈ، ملٹی اسکرین میڈیا، سونی انٹرٹینمنٹ اور ورلڈ اسپورٹس گروپ کو بھیجا گیا

نوٹس بھارتی بورڈ، ملٹی اسکرین میڈیا، سونی انٹرٹینمنٹ اور ورلڈ اسپورٹس گروپ کو بھیجا گیا. فوٹو: فائل

بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بی سی سی آئی اور آئی پی ایل کو زرمبادلہ قوانین کی خلاف ورزی پر425 کروڑ روپے کا شوکاز نوٹس بھیج دیا ہے۔


یہ نوٹس بھارتی بورڈ، ملٹی اسکرین میڈیا، سونی انٹرٹینمنٹ اور ورلڈ اسپورٹس گروپ کو بھیجا گیا، بورڈ کے معطل صدر این سری نواسن، آئی پی ایل کے سابق کمشنرللت مودی، چیف آپریٹنگ آفیسر سندر رامن اور انٹرنیشنل مینجمنٹ گروپ کو بھی نوٹس بھیجا گیا ہے۔
Load Next Story