امیتابھ بچن اور ریکھا کا ایک ہی دن سالگرہ منانے کا فیصلہ

سالگرہ کی پارٹی کا اہتمام 10 اکتوبرکو کیا جارہا ہے


ویب ڈیسک October 05, 2012
1980 کی دہائی میں ریکھا ور امیتابھ کے تعلقات کی خبریں منظر عام پر آئیں تھیں اور فلمی پنڈتوں کا خیال تھا کہ دونوں ایک دوسرے سے شادی کرلیں گے۔ فوٹو فائل

بالی ووڈ لیجنڈ امیتابھ بچن اور ریکھا ایک ہی دن سالگرہ منائیں گے۔

ادکارہ ریکھا 10 اکتوبر کو58 برس کی ہوجائیں گی جبکہ بالی ووڈ لیجنڈ امیتابھ بچن 11 اکتوبر کو 70 برس کے ہوں گے لیکن دونوں کی سالگرہ کی پارٹی کا اہتمام 10 اکتوبر کو ہی کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ 1980 کی دہائی میں ریکھا اور امیتابھ کے تعلقات کی خبریں منظر عام پر آئیں تھیں اور فلمی پنڈتوں کا خیال تھا کہ دونوں ایک دوسرے سے شادی کرلیں گے لیکن شاید امیتابھ بچن کی بیوی جیا بہادری کی وفا آڑے آگئی جس کے باعث امیتابھ ریکھا سے شادی نہ کرپائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |