کوسٹ گارڈ افسرنے بھارتی حکومت کا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا خواجہ آصف
کے بی لوشانی کا بیان مودی حکومت کے موقف کے برعکس ہے، وفاقی وزیرداخلہ
PARIS:
وفاقی وزیرداخلہ خواجہ آصف نے بھارت کے کشتی ڈرامے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی کوسٹ گارڈ افسر نے اپنی حکومت کا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا ہے ۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیردفاع کا کہنا ہے کہ بھارتی کوسٹ گارڈ کے ڈی آئی جی کے بی لوشانی نے اپنی حکومت کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کردیا ہے جبکہ ان کا بیان مودی حکومت کے موقف کے برعکس ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت عالمی قوانین اور انسانیت کے منافی سرگرمیاں کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے 31 دسمبر 2014 کو کشتی ڈرامہ رچایا تھا جس میں پاکستان پر الزام عائد کیا تھا کہ پاکستان سےدہشتگرد کشتی کے ذریعے بھارت میں داخل ہوکر ممبئی طرز کا حملہ کرنا چاہتے تھے۔