ماؤنٹ ایورسٹ پر چڑھائی کا راستہ تبدیل کر دیا گیا

مہم جوؤں کی ہلاکتوں کے باعث ماؤنٹ ایورسٹ کا راستہ تبدیل کیا گیا


Net News February 19, 2015
گزشتہ برس ماؤنٹ ایورسٹ پر برفانی تودوں کی زد میں آ کر 16 مہم جو مارے گئے تھے۔ فوٹو : فائل

برفانی تودے گرنے کے خطرات کے پیشِ نظر نیپال میں حکام نے دنیا کے سب سے بلند پہاڑ پر چڑھنے کا راستہ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گزشتہ برس ماؤنٹ ایورسٹ پر برفانی تودوں کی زد میں آ کر 16 مہم جو مارے گئے تھے جو کہ اس پہاڑ پر کسی ایک مہم کے دوران ہونے والی سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔ کوہ پیمائی کے لیے استعمال کیا جانے والا موجودہ راستہ 1990ء کی دہائی سے زیرِ استعمال ہے اور آئندہ ماہ سے کوہ پیما نیا راستہ استعمال کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں