سانحہ بلدیہ ٹاؤن حکومت نے نئی جے آئی ٹی بنا دی
نئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی خادم حسین بھٹی ہوں گے۔
ISLAMABAD:
حکومت نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی ازسر بھٹی ہوں گے، حکومت سندھ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس میں ملوث 6افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی ازسر نو تحقیقات کیلیے نئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) بنادی ہے، ٹیم کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی خادم حسین بھٹی ہوں گے۔ مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق حکومت سندھ نے وفاقی وزارت داخلہ سے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کیس میں رضوان قریشی اور شاہد بھائیلہ سمیت6افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش کر دی ہے۔