’’فیشن کو موسم اور کلچر کا عکاس ہونا چاہیے‘‘
فیشن کے بدلتے اندازشخصیت کو پرکشش بنانے کے ساتھ موسم اورکلچرکے بہترین عکاس ہونے چاہیے، ماڈلز۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کی زندگی پربننے والی فلم ' کپتان' میں مرکزی کردار نبھانے والے عبدالمنان اورسعیدہ امتیاز پاکستانی فیشن ورلڈ میں کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔
بطورماڈل دونوں نے بے شمارفیشن شوز میں حصہ لیا جبکہ مختلف برانڈزکی تشہیرکیلئے ہونے والے فوٹو شوٹ بھی کرواچکے ہیں۔ '' روزنامہ ایکسپریس '' کے سنڈے میگزین کیلئے ہونے والے خصوصی فوٹو شوٹ میں جہاں سعیدہ امتیاز اورعبدالمنان نے فیشن میں بدلتے رجحانات اپنے ملبوسات کے ذریعے پیش کئے' وہیں ہیئرسٹائل، میک اپ اورجوتے بھی موجودہ فیشن کی عکاسی کر رہے ہیں۔
دونوں معروف ماڈلز کا کہنا ہے کہ فیشن کے بدلتے اندازشخصیت کو پرکشش بنانے کے ساتھ موسم اورکلچرکے بہترین عکاس ہونے چاہیے۔ ہلکے اورشوخ رنگوں کے ملبوسات تقریبات میں اچھے لگتے ہیں اوران کے ساتھ ہیئرسٹائل اورخواتین کا میچنگ میک اپ بھی شخصیت کونکھارنے میں خوب کام کرتا ہے۔