آج کی کہانی ۔۔۔ بے روزگاری…
’’مجھ سے بہتر تو زین رہا، خوشحال ہے، لگتا ہے اچھی جاب ملی ہے۔‘‘<br />
<br />
اس نے اپنے کلاس فیلو کو یاد کیا۔
''بس آخری اشتہار رہ گیا، مجھے معلوم ہے کیا جواب ملے گا''
اخبار دیکھتے ہوئے اس نے خودکلامی کی۔
''مجھ سے بہتر تو زین رہا، خوشحال ہے، لگتا ہے اچھی جاب ملی ہے۔''
اس نے اپنے کلاس فیلو کو یاد کیا۔
''فائدہ ایسی ڈگری کا، ماسٹرز کرنے سے بہتر تھا میں مزدور بن جاتا۔''
سخت چلچلاتی دھوپ میں اس کی بائیک ٹریفک جام میں پھنسی تھی۔ ٹریفک سگنل پر تیسری جنس کا نمائندہ تالیاں بجا کر بھیک مانگ رہا تھا۔
اس کی نگاہیں ہیجڑے سے ٹکرائیں۔
''زین...''
ایک کرب انگیز کراہ اس کے لبوں سے خارج ہوئی، اور آنکھیں بھر آئیں۔