قومی کرکٹ ٹیم کی آج وطن واپسی

سیمی فائنل میں میزبان سری لنکا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔


Sports Reporter October 06, 2012
سیمی فائنل میں میزبان سری لنکا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فوٹو: اے ایف پی

ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب وطن واپسی شیڈول تھی۔

یاد رہے کہ میگا ایونٹ میں گرین شرٹس نے آسٹریلیا کو شکست دینے کے بعد سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی تاہم سیمی فائنل میں میزبان سری لنکا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔