ہر متاثرہ خاندان کو ایک پلاٹ اور سرکاری نوکری دینے کی سمری سینیٹر تاج حیدر نے وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کردی۔