قومی ایکشن پلان کے تحت کراچی میں فوجی عدالتیں قائم

عدالتوں کی سربراہی پاک فوج کے کرنل رینک کے افسران کریں گے

خصوصی عدالت کے جج مشتاق لغاری ہوں گے، فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
قومی ایکشن پلان کے تحت کراچی میں 2 فوجی اور ایک تحفظ پاکستان عدالت قائم کردی گئی ہے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی ایکشن پلان کے تحت کراچی میں قائم کی جانے والی دونوں فوجی عدالتیں ملیر کینٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گی، عدالتوں کی سربراہی پاک فوج کے کرنل رینک کے افسران کریں گے۔ یہ عدالتیں خصوسی اختیارات کے تحت مقدمات کی سماعت کریں گی۔ اس کے علاوہ تحفظ پاکستان قانون کے تحت مزید ایک خصوصی عدالت بھی قائم کی گئی ہے جس کے جج مشتاق لغاری ہوں گے۔

 
Load Next Story