کراچی چیمبرکایو ایس اے اورملائی چیمبر آف کامرس سے معاہدہ
ہارون اگر نے چیمبر آف کامرس یو ایس اے کے صدرو نائب صدر اور ملائی چیمبر آف کامرس ملائیشیا سے ملاقاتوں کے دوران باہمی۔۔۔
کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد ہارون اگر نے پاکستان کے شعبہ ٹیکسٹائل، توانائی، زرعی ویلیوایڈیشن، چاول، پھل وسبزیات، حلال فوڈ، دوائوں وصحت عامہ، اسپورٹس وسرجیکل گڈزمیں۔
غیرملکی سرمایہ کاروں کیلیے منافع بخش قراردیتے ہوئے ان شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع سے متعلق بریفنگ دی۔ انہوں نے جمعہ کو ایکسپوپاکستان میں شرکت کرنے والے غیرملکی تجارتی وفودسے ملاقاتیں کیں، اس موقع پر کراچی چیمبر کے سینئرنائب صدر شمیم فرپو اور نائب صدر ناصرمحمود بھی موجود تھے۔
ہارون اگر نے چیمبر آف کامرس یو ایس اے کے صدرو نائب صدر اور ملائی چیمبر آف کامرس ملائیشیا سے ملاقاتوں کے دوران باہمی تعاون کی یاداشتوں پر دستخط بھی کیے۔ ہارون اگر نے اس موقع پرجوائنٹ چیمبرز آف کامرس کے قیام کی تجویزدی۔