سونا پہلی بار 63600 روپے تولہ

چاندی 1180 روپے تولہ ہوگئی۔


Business Reporter October 06, 2012
دس گرام 86 روپے کے اضافے سے 54514 روپے ہوگئی. ڈزائن: اسد سلیم/فائل

KARACHI: سونے کی تولہ اور دس گرام قیمتیںجمعہ کونئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

تولہ قیمت 100 روپے بڑھ کر 63600 اور دس گرام 86 روپے کے اضافے سے 54514 روپے ہوگئی، چاندی 1180 روپے تولہ ہوگئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں