افراط زرکی شرح میں 073 فیصد کمی

بیورو شماریات کے مطابق 4اکتوبر 2012 کو 20 اشیا سستی اور27 کے دام برقراررہے۔


Khususi Reporter October 06, 2012
بیورو شماریات کے مطابق 4اکتوبر 2012 کو 20 اشیا سستی اور27 کے دام برقراررہے۔ فوٹو: فائل

ملک میں گزشتہ ہفتے حساس قیمتوں کے اشاریے کے لحاظ سے افراط زرکی شرح 0.73 فیصد کم ہوئی۔

بیورو شماریات کے مطابق 4اکتوبر 2012کو ختم ہفتے میںانڈے، ایل پی جی، چاول، لہسن، بریڈ اور لانگ کلاتھ مہنگے، آلو، پیاز، ٹماٹر، چکن، پٹرول، چینی، آٹے دالوں سمیت 20اشیا سستی اور27کے دام برقراررہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں