ماروی میمن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیرپرسن مقرر

رکن قومی اسمبلی ماروی میمن کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا، ذرائع

وزیراعظم نے ماروی میمن کی تقرری کی منظوری دے دی، فوٹو:فائل

مسلم لیگ (ن) کی رہنما ماروی میمن کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا چیرپرسن مقرر کردیا گیا ہے۔


ایکسپریس نیوز کےمطابق وزیراعظم نوازشریف نے ماروی میمن کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا چیرپرسن مقرر کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رکن قومی اسمبلی ماروی میمن کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا۔
Load Next Story