اب سائیکل کا ٹائر پنکچر نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سائیکل سواروں کو ہوا بھروانے اور پنکچر لگوانے سے چھٹکارا مل جائےگا۔


ویب ڈیسک February 26, 2015
سا ئیکل کو جب اونچے نیچے پتھریلے راستوں پر چلا یا گیا تو اس نے پنکچر ہوئے بغیر کامیابی سے اپنا سفر جا ری رکھا۔فوٹو : فائل

KARACHI: ایک امریکی ڈیزائنر نے سائیکلو ں کے لیے ایسے ٹائر تیار کر لیے ہیں جو کبھی پنکچر نہیں ہو نگے۔ان جدید ٹائروں کے اندر ہوا نہیں بھری گئی بلکہ اس کی جگہ ربر استعما ل کی گئی ہے جس کے پھٹنے اور پنکچر ہو نے کا اندیشہ نہیں ہے۔

بغیر ہوا کے ٹائروں والی سا ئیکل کو جب اونچے نیچے پتھریلے راستوں پر چلا یا گیا تو اس نے پنکچر ہوئے بغیر کامیابی سے اپنا سفر جا ری رکھا۔ اس جدید ٹائر کی بد ولت سائیکل سواروں کو ہوا بھروانے اور پنکچر لگوانے کے جھنجٹ سے نجات مل جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں