حیسکو کا اعلامیہ
او پی ایچ ٹوفیڈرسےمنسلک الیاس آباداورآفندی ٹاؤن کےعلاقوں میں بجلی کی فراہمی صبح 8 بجےسےدوپہر12 بجےتک معطل رہے گی۔
حیسکو ترجمان کے مطابق بجلی کی لائینوں کی ضروری مرمت
، دیکھ بھال اور کیبل کی تنصیب کے کام کی وجہ سے روزانہ کی بنیاد پر 8 سے12 اکتوبر تک لطیف آباد گرڈ اسٹیشن کے ایل سیون فیڈر، سے منسلک یونٹ نمبر 7 کے علاقوں، قاسم آباد گرڈ اسٹیشن کے سحرش نگر فیڈر سے منسلک قاسم آباد، نسیم اپارٹمنٹ، سحرش نگر اور لندن ٹاؤن کے علاقوں اور پھلیلی گرڈ اسٹیشن کے او پی ایچ ٹو فیڈر سے منسلک الیاس آباد اور آفندی ٹاؤن کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک معطل رہے گی۔
ہالا گرڈ اسٹیشن کے مین بس بار کے کام کی وجہ سے ٹنڈو آدم، ہالا سٹی، شہداد پور اور سعید آباد کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی صبح 7 بجے سے 11 بجے تک معطل رہے گی۔ 9 اکتوبر کو ٹنڈو محمد خان گرڈ اسٹیشن کے ایم وی اے پاور ٹرانسفارمر ٹی فور سے منسلک کالونی اور نیو ایئر پورٹ کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک معطل رہے گی۔