سڈنی سے پروٹیز کی تلخ یادیں وابستہ 1992میں1گیند پر22رنزکا ہدف ملا
1992 کے سیمی فائنل میں بارش کی وجہ سے پروٹیز کو ایک گیند پر 22 رنز بنانے کا ناممکن ہدف ملا تھا
NEW DEHLI:
آئی سی سی ورلڈکپ میں جنوبی افریقی ٹیم کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر ہوگا جہاں پروٹیز کی تلخ یادیں وابستہ ہیں۔
جنوبی افریقی ٹیم کی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ سے اچھی یادیں وابستہ نہیں ہیں، یہ وہی وینیو ہے جہاں پر 1992 کے سیمی فائنل میں بارش کی وجہ سے پروٹیز کو ایک گیند پر 22 رنز بنانے کا ناممکن ہدف ملا تھا، اب ٹیم فتح کے ذریعے تلخ یادیں بھلانا چاہتی ہے۔