پریکٹس سیشن کے دوران احمد شہزاد کو بائیں پاؤں کی ایڑھی میں چوٹ لگی تھی جس پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔