چیف جسٹس کی جانب سے تشکیل دیئے گئے 5 بینچز میں سے 4 اسلام آباد جب کہ ایک بینچ پشاور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرے گا۔