اسلام آبادمیں کھنہ اسٹریٹ پرواقع مکان پر چھاپہ مار کر 2 ملزمان راجہ سفیر اکبر اور صغیر احمد کو گرفتار کیا،پولیس