سعودی عرب میں 3 ماہ کے دوران 618 افراد نے اسلام قبول کیا

اپنی باقی ماندہ زندگی اسلامی اصولوں کے مطابق گزاریں گے، اسلام قبول کرنے والوں کا عہد


APP March 04, 2015
اپنی باقی ماندہ زندگی اسلامی اصولوں کے مطابق گزاریں گے، اسلام قبول کرنے والوں کا عہد۔ فوٹو: فائل

سعودی عرب میں رواں قمری سال کی پہلی سہ ماہی میں618 افراد نے اسلام قبول کیا۔

سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دیگر مذاہب کا اسلام قبول کرنا شمالی ریاض کے اضلاع میں ہدایت اور رہنمائی کے بیورو کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ اسلام قبول کرنے والے تمام افراد نے اس بات کا عہد کیا ہے کہ وہ اپنی باقی ماندہ زندگی اسلامی اصولوں کے مطابق گزاریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔