آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی روس کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل مکاروف نے جنرل کیانی کو پاک فوج کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل مکاروف نے جنرل کیانی کو پاک فوج کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کی خواہش کا اظہار کیا ہے، فوٹو : فائل

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی روس کا دورہ مکمل کرکے واپس وطن پہنچ گئے۔


ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ کے مطابق دورہِ روس کے دوران آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نےروسی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نکولائی مکاروف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر روسی فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف اور بری فوج کے سربراہ بھی موجود تھے جس میں دو طرفہ دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل مکاروف نے جنرل کیانی کو پاک فوج کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
Load Next Story