عابد نصیر پر برطانیہ میں القاعدہ کا نیٹ ورک چلانے کے علاوہ مانچسٹر اور نیویارک میں دہشت گردی کی سازش کا الزام تھا