فاٹا آرڈیننس غیر قانونی قرار دیا تو وزیراعظم کو حکومت چھوڑنی پڑسکتی ہے کنور دلشاد

عوام کا سینیٹ سےاعتباراٹھ چکا ملک وقوم کیساتھ مذاق کرنیوالوں کو کٹہرے میں لانا ضروری ہے، سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن


آن لائن March 06, 2015
عوام کا سینیٹ سےاعتباراٹھ چکا ملک وقوم کیساتھ مذاق کرنیوالوں کو کٹہرے میں لانا ضروری ہے، سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن۔ فوٹو: اے پی پی/فائل

سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ فاٹا میں سینیٹ الیکشن سے متعلق صدراتی آرڈیننس حکومت کیلیے خطرے کی گھنٹی ہے۔

ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ایڈوائس پرجاری آرڈیننس اگرغیرقانونی قرار دیدیا گیاتو نوازشریف کو حکومت چھوڑنی پڑسکتی ہے۔عوام کا سینیٹ سے اعتباراٹھ چکا،ملک وقوم کیساتھ مذاق کرنیوالوں کو کٹہرے میں لانا ضروری ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں