مانسہرہ میں طالبہ زیادتی کیس کے 2 ملزموں کو 1414برس قید ایک ملزمہ بری
اپریل2014 کو مانسہرہ میں طالبہ کو چلتی گاڑی میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
KARACHI:
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مانسہرہ کی طالبہ سے زیادتی کے کیس میں2ملزموں قاری نصیراورفیضان کو 14، 14 سال جبکہ ایک ملزم حسن کو10سال قیدکی سزا سنا دی۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نےطالبہ زیادتی کیس کے 2 ملزموں قاری نصیر اور فیضان کو 14، 14 برس قید کی سنادی جب کہ معاونت کے الزام میں نامزد ملزمہ کوعدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا۔
واضح رہے کہ 5اپریل2014 کو مانسہرہ میں طالبہ کو چلتی گاڑی میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔