ڈگری حادثے میں بھارتی شہری جاں بحق

بھارتی شہری ٹنڈومحمد خان کے قریب کار حادثے میں جاں بحق، ڈگری میں تدفین کر دی گئی۔


Nama Nigar October 07, 2012
بھارتی شہری ٹنڈومحمد خان کے قریب کار حادثے میں جاں بحق، ڈگری میں تدفین کر دی گئی۔ فوٹو: فائل

بھارتی شہری ٹنڈومحمد خان کے قریب کار حادثے میں جاں بحق، ڈگری میں تدفین کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈگری شہر میں بھارت سے آئے مہمان محمد سومرو ٹنڈومحمد خان کے قریب کار کے حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا جبکہ حاجی یونس میمن حادثے میں شدید زخمی ہوئے جنہیں اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں