دہشتگردی کے خلاف کامیابیوں پر آرمی چیف جنرل راحیل کیلیے استنبول ایوارڈ کا اعزاز

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو یہ ایوارڈ گزشتہ رات ایوان صدرمیں چھٹی اسلامی ممالک تھنک ٹینکس فورم کی تقریب میں دیا گیا

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو یہ ایوارڈ گزشتہ رات ایوان صدرمیں چھٹی اسلامی ممالک تھنک ٹینکس فورم کی تقریب میں دیا گیا۔ فوٹو: فائل

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی بے مثال قیادت میں پاک فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کے اعتراف میں آرمی چیف کو استنبول ایوارڈ سے نوازا گیا۔


آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو یہ ایوارڈ گزشتہ رات ایوان صدرمیں چھٹی اسلامی ممالک تھنک ٹینکس فورم کی تقریب میں دیا گیا۔ استنبول ایوارڈ دہشت گردی کیخلاف پاک فوج کی بے مثال کامیابیوں اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی قائدانہ صلاحیتوں کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔
Load Next Story