پیپلزپارٹی سے سندھ میں مقامی حکومتوں کے قیام پر اتفاق ہوگیا ہے فاروق ستار
اختیارات کی نچلی سطح تک تقسیم ضروری ہے، رینما ایم کیوایم
ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی سے مقامی حکومتوں کے نظام کے قیام پر اتفاق ہوگیا ہے۔
اسلام آباد میں سینیٹ کے چیرمین اور ڈپٹی چیرمین کے حوالے سے آصف زرداری کی جانب سے بلائے گئے اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ اختیارات کی نچلی سطح تک تقسیم ضروری ہے،پیپلزپارٹی سے مقامی حکومتوں کے نظام کے قیام پر اتفاق ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیہی سندھ میں پیپلزپارٹی اور شہری علاقوں میں متحدہ بڑی جماعتیں ہیں اور دونوں کو ایک دوسرے کا مینڈیٹ تسلیم کرنا چاہئے۔