معین خان جوا خانے گئے جرم کی سزا ملنی چاہیے سردار یوسف

سردار یوسف نے گفتگو کے دوران کہا کہ تحریک انصاف نے جس مقصد کے لیے سینیٹ الیکشن لڑا اسے پورا کرے


Online March 10, 2015
معین خان سزا کے بھی حق دار ہیں ،سردار یوسف فوٹو: فائل

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف خان نے معین خان کو سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام میں جوا کھیلنا اور جوا خانے جانا دونوں حرام ہیں۔

معین خان نے اعتراف جرم کیا ، معین خان سزا کے بھی حق دار ہیں، انھیں جرم کی سزا ضرور ملنی چاہیے، ملک میں داعش کا کوئی وجود نہیں، تحریک انصاف نے جس مقصد کے لیے سینیٹ الیکشن لڑا اسے پورا کرے۔ پیرکو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دینی مدارس کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |