امتحان کیس مراد سعید کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے انکوائری رپورٹ ادھوری
گزشتہ روزرپورٹ مکمل کرکے وائس چانسلر کے روبرو پیش کرنےکا فیصلہ کیا گیا
MIRPUR:
مراد سعید امتحان کیس کی انکوائری رپورٹ،ایم این اے کے کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کے باعث مکمل نہ ہوسکی۔
تاہم کمیٹی کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر ایم این اے مراد سعید انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوتے تو سوشل میڈیا پر انکی جانب سے دیئےگئے موقف کوہی لےکررپورٹ تیار کرکے وائس چانسلر کو پیش کردی جائیگی،ذرائع سے موصول ہونیوالی معلومات کے مطابق مرادسعید کیس میں گزشتہ روز انکوئری کمیٹی کی جانب سے رپورٹ مکمل کرکے وائس چانسلر کے روبرو پیش کرنےکا فیصلہ کیا گیا ۔