لاہورہائیکورٹ سے زیادتی کا ملزم پولیس کو چکما دے کر فرار

عدالت میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں نے ملزم کے فرار ہونے کے مناظر محفوظ کرلئے۔


ویب ڈیسک March 10, 2015
عدالت میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں نے ملزم کے فرار ہونے کے مناظر محفوظ کرلئے۔ فوٹو:فائل

ISLAMABAD: ہائیکورٹ سے بچے سے زیادتی کا ملزم پولیس کو چکما دے کر باآسانی فرار ہوگیا جب کہ پولیس اہلکار ملزم کو تکتے رہ گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پولیس نے 14 سالہ بچے سے زیادتی کے ملزم بلاول کو عدالت میں پیش کیا تاہم عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت خارج کردی جس پر وہ پولیس اہلکاروں کو چکما دے کر فرارہوگیا جب کہ عدالت میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں نے ملزم کے فرار ہونے کے مناظر محفوظ کرلئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں