آئی پی ایل میں چیئر لیڈرز پر پابندی کے حوالے سے فیصلہ نہیں کیا منتظمین

اب مقابلوں کے دوران کسی بھی اسٹیڈیم میں خاص تماشائیوں کو بھی شراب فراہم نہیں کی جائے گی، بھارتی میڈیا

اب مقابلوں کے دوران کسی بھی اسٹیڈیم میں خاص تماشائیوں کو بھی شراب فراہم نہیں کی جائے گی، بھارتی میڈیا۔ فوٹو : فائل

KARACHI:
آئی پی ایل چیرمین رنجیب بسوال نے واضح کیا کہ چیئر لیڈرز پر پابندی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیاہے۔


بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی کی جانب سے اس بار آئی پی ایل چیئرلیڈرز اور میچ کے بعد پارٹیز پر پابندی عائد کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اب مقابلوں کے دوران کسی بھی اسٹیڈیم میں خاص تماشائیوں کو بھی شراب فراہم نہیں کی جائے گی۔
Load Next Story