آئی پی ایل میں چیئر لیڈرز پر پابندی کے حوالے سے فیصلہ نہیں کیا منتظمین

اب مقابلوں کے دوران کسی بھی اسٹیڈیم میں خاص تماشائیوں کو بھی شراب فراہم نہیں کی جائے گی، بھارتی میڈیا


Sports Desk March 11, 2015
اب مقابلوں کے دوران کسی بھی اسٹیڈیم میں خاص تماشائیوں کو بھی شراب فراہم نہیں کی جائے گی، بھارتی میڈیا۔ فوٹو : فائل

KARACHI: آئی پی ایل چیرمین رنجیب بسوال نے واضح کیا کہ چیئر لیڈرز پر پابندی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیاہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی کی جانب سے اس بار آئی پی ایل چیئرلیڈرز اور میچ کے بعد پارٹیز پر پابندی عائد کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اب مقابلوں کے دوران کسی بھی اسٹیڈیم میں خاص تماشائیوں کو بھی شراب فراہم نہیں کی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں