پاکسانی شائق بھارت کو سپورٹ کرنے لگے

فائنل میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہوا تو میں دونوں کو سپورٹ کروں گا، محمد بشیر


AFP March 11, 2015
فائنل میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہوا تو میں دونوں کو سپورٹ کروں گا، محمد بشیر۔ فوٹو: فائل

پاکستانی ٹیم کے شائق محمد بشیر آئر لینڈ کے خلاف بھارت کو سپورٹ کرنے کیلیے ہیملنٹن پہنچ گئے۔

وہ امریکا میں رہتے ہیں مگر تین مرتبہ ہارٹ اٹیک کا شکار ہونے کے باوجود پاکستانی ٹیم کو میگا ایونٹ میں فالو کر رہے ہیں، اگر گرین شرٹس نہ کھیل رہے ہوں تو بھارت کی حمایت کرنے لگتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میری بیوی کا تعلق حیدرآباد دکن سے ہے، مجھے دھونی بہت پسند ہیں، فائنل میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہوا تو میں دونوں کو سپورٹ کروں گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں