داعش کا کم عمر ترین فرانسیسی جنگجو شام میں مارا گیا

13 سالہ بوبکرالفرانسی شامی فوج کے حملے میں حمص کی سرحدپر مارا گیا

فوٹو : فائل

فرانس کے ایک 13سالہ لڑکے کے بارے میں خیال کیاجاتا ہے کہ یہ داعش کی طرف سے لڑتے ہوئے ہلاک ہونے والوں میں سے کم عمرترین جنگجوتھا۔


اطلاعات کے مطابق اسٹراسبورگ کا ابوبکرالفرانسی شامی فوج کے حملے میں حمص کی سرحدپر ہلاک ہوا۔ ایک فرانسیسی صحافی ڈیوڈتھامسن کاکہنا ہے کہ ابوبکرالفرانسی اپنے خاندان کے ساتھ شام آیاتھا اور 2ماہ قبل ماراگیا۔ 2بھائیوں سمیت اس کاگھرانا پہلے ہی اس جنگ میں مارے جا چکے ہیں۔
Load Next Story