ایکسپریس میڈیا گروپ کے ایٹ انٹرنیٹ میگزین کے ماجد علی کا اعزاز

آئیڈیل آئی سی ٹی ایکسیلینس ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔


Staff Reporter October 07, 2012
ایکسپریس میڈیا گروپ کے ایٹ انٹرنیٹ میگزین کے سید ماجد علی نثار کھوڑو سے ایوارڈ وصول کررہے ہیں فوٹو : ایکسپریس

آئیڈیل آئی سی ٹی ایکسیلینس ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔

جس میں نثار احمد کھوڑو اسپیکر سندھ اسمبلی اور پیر مظہر الحق سینئر صوبائی وزیر و تعلیم حکومت سندھ مہمان خصوصی تھے، نثار احمد کھوڑو اسپیکر سندھ اسمبلی نے اپنے خطاب میںکہا کہ دنیا تیزی سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کررہی ہے اور پاکستان کی ترقی کا راز بھی اس ہی شعبے میں ہے۔

تقریب سے خطاب کرنیوالوں میں صوبائی وزیر تعلیم پیرمظہرالحق، نوید سراج کنٹری منیجر انٹیل پاکستان، زاہد محمود کنٹری مینجر ایسر مڈل ایسٹ ودیگر شامل تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں