5 نااہل ایم پی ایز کو تنخواہوں اور مراعات کی واپسی کے نوٹس
وسیم قادر، اشرف چوہان، آمنہ بٹر، ندیم خادم اور محمد اخلاق شامل، 4کا تعلق ن لیگ سے ہے
پنجاب اسمبلی نے الیکشن کمیشن کی طرف سے نا اہل قرار دیے گئے 5ارکان کو تنخواہوں اور دیگر مراعات کی مد میںلیے گئے الاؤنسز جمع کرانے کے لیے نوٹسز جاری کردیے ہیں۔
ان میں وسیم قادر، ڈاکٹر اشرف چوہان، آمنہ بٹر، ندیم خادم اور محمد اخلاق شامل ہیں،4ارکان کا تعلق مسلم لیگ ن اور ایک کا پیپلزپارٹی سے ہے، پنجاب اسمبلی کا ایک رکن اپنی مدت کے دوران تقریباً 30لاکھ روپے سے زائد رقم تنخواہوں اور دیگر مراعات کی مد میں وصول کرتا ہے۔