کشمیری محلہ سیالکوٹ کا رہائشی ہوں سندھ سے منتخب سینیٹر فاروق نائیک کا انکشاف

ابھی تک سیالکوٹ کے کشمیری محلے میں آبائی گھر بھی موجود ہے، عدالت میں بیان


Ghulam Nabi Yousufzai March 13, 2015
ابھی تک سیالکوٹ کے کشمیری محلے میں آبائی گھر بھی موجود ہے، عدالت میں بیان۔ فوٹو ایکسپریس

KARACHI: سندھ سے سینیٹر منتخب ہونے والے فاروق نائیک پنجاب کے رہائشی نکلے۔

جمعرات کو بکتر بندگاڑیوں کی خریداری کیس کی سماعت کے دوران جب پنجاب کے شہر سیالکوٹ کی بات چل نکلی تو فاروق نائیک نے عدالت کو بتایا کہ وہ خود سیالکوٹ شہرکے کشمیری محلہ کے رہنے والے ہیں اور ابھی تک اسی محلے میں ان کا آبائی گھر بھی موجود ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔