
ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے صدارتی آرڈیننس کی واپسی کی سمری ایوان صدر بھجوائی گئی تھی جس پر جمعرات کو قائم مقام صدر سردار ایاز صادق نے دستخط کر دیے۔
اس طرح 4 اور 5 مارچ کی درمیانی شب جاری ہونے والے صدارتی آرڈیننس کو واپس لے لیا گیا ہے جس کے بعد فاٹا ارکان کو 4 ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت بحال ہو چکی ہے۔ دوسری جانب (ن) لیگی ایم این اے نے صدارتی آرڈیننس واپس لیے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔