بوسنیاکے صدرمنگل سے پاکستان کا دورہ کرینگے

بوسنیا کے صدرباقرعزت باقروک منگل 9اکتوبر کوپاکستان کا دورہ کرینگے۔

بوسنیا کے صدرباقرعزت باقروک منگل 9اکتوبر کوپاکستان کا دورہ کرینگے۔ فوٹو: وکی پیڈیا

بوسنیا کے صدرباقرعزت باقروک منگل 9اکتوبر کوپاکستان کا دورہ کرینگے۔


جاری پریس ریلیز کے مطابق صدرباقر2 روزہ دورہ پاکستان میں صدر زردار ی، وزیراعظم، وزرائے خارجہ اور دفاع سے ملاقات کے علاوہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا بھی دورہ کرینگے جہاں انھیں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری بھی دی جائے گی۔ بوسنین صدردونوں ممالک کی بزنس کمیونٹی سے بھی خطاب کرینگے ، انکے اس دورے کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور تجارت کے فروغ کیلیے انتہائی اہم قراردیا جارہا ہے۔
Load Next Story