نیپرا کا جنوری 2015 کے لیے بجلی 280 روپے فی یونٹ سستی کرنیکا فیصلہ
صارفین کو اس ریلیف سے 10 ارب روپے کا فائدہ پہنچے گا، نیپرا
نیپرا نے جنوری 2015 کے لئے بجلی 2 روپے 80 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری 2015 کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) سرچارج کی مد میں 2.80 روپے فی یونٹ کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صارفین کو اس ریلیف سے 10 ارب روپے کا فائدہ پہنچے گا۔