کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

بارش کا یہ سلسلہ 7 روز تک وقفے وفقے سے جاری رہنے کا امکا ن ہے، محکمہ موسمیات

۔ ملیر،ایئرپورٹ، قائدآباد میں گرج چمک کیساتھ تیزبارش جبکہ گارڈن، لیاری اورلیمارکیٹ میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی. فوٹو فائل

شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موشم خوشگوار ہو گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گاشتہ رات کراچی میں گارڈن، لی مارکیٹ، لیاری، نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناظم آباد، آئی آئی چندریگر روڈ، کھارادر، صدر، اورنگی ٹاؤن، ایف بی ایریا اور عزیز آباد سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ریکارڈ کی گئی۔ ملیر، ایئر پورٹ، قائد آباد میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش جب کہ گارڈن، لیاری اور لی مارکیٹ کے علاقوں میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی۔


محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ بارش کا یہ سلسلہ 7 روز تک وقفے وفقے سے جاری رہنے کا امکا ن ہے جبکہ

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موشم ریکارڈ کی گئی تھی۔
Load Next Story