ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے کے بعد 2 مجرموں کو 17، چار کو 18 اور دیگر 4 کو 19 مارچ کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔