کراچی تین ہٹی پرغیرقانونی ہائیڈرینٹس کیخلاف مظاہرہ

غیرقانونی واٹرہائیڈرینٹس کی وجہ سےعلاقے میں حادثات معمول بن چکے ہیں, مظاہرین۔


ویب ڈیسک October 07, 2012
غیرقانونی واٹرہائیڈرینٹس کی وجہ سےعلاقے میں حادثات معمول بن چکے ہیں, مظاہرین۔ فوٹو: فائل

تین ہٹی کے علاقے میں نشترروڈ کے مکینوں نےغیرقانونی ہائیڈرینٹس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرے میں شریک اہل علاقہ اوردکانداروں نےتین ہٹی سے لسبیلہ چوک جانیوالی سڑک پرٹائرنزرآتش کئے،جس سے دونوں اطراف میں ایک گھنٹے تک ٹریفک کی آمدورفت معطل رہی، مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ 4 غیرقانونی واٹرہائیڈرینٹس کی وجہ سےعلاقے میں حادثات معمول بن چکے ہیں، مظاہرین نے پولیس پرغیر قانونی ہائیڈرینیٹس مافیا کی سرپرستی کا الزام بھی عائد کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں