رواں سال کا پہلا سورج گرہن 20 مارچ كو ہوگا

پاکستان سمیت ايشيا كے كسی بھی ملک ميں سورج گرہن نظر نہيں آئے گا، ماہرین فلكيات


ویب ڈیسک March 15, 2015
جرمنی اور وسطی يورپ کے 80 فيصد علاقوں میں جزوی سورج گرہن ہوگا،ماہرین فلکیات فوٹو:فائل

جرمنی اور وسطی يورپ کے 80 فيصد علاقوں میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن 20 مارچ کو ہوگا۔

ماہرین فلكيات كے مطابق رواں سال كا پہلا سورج گرہن 20 مارچ كويورپی ممالک ميں ديكھا جاسكے گا جب كہ پاکستان سمیت ايشياكے كسی بھی ملک ميں سورج گرہن نظر نہيں آئے گا۔ ماہرین کے مطابق جرمنی اور وسطی يورپ کے 80 فيصد علاقوں میں جزوی سورج گرہن ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں