اداکارہ میرا کو اب ایدھی بننے کا شوق

فلاحی کاموں میں عبدالستار ایدھی صاحب جیسا مقام حاصل کرنا چاہتی ہیں، میرا

فلاحی کاموں میں عبدالستار ایدھی صاحب جیسا مقام حاصل کرنا چاہتی ہیں، میرا۔ فوٹو: فائل

RAHIM YAR KHAN:
اداکارہ میرا نے نئی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بھی عبدالستار ایدھی جیسا مقام حاصل کروں جس کے لیے میں بھر پور سماجی خدمات کا جذبہ رکھتی ہوں۔


ایک انٹرویو میں اپنی اس نئی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ وہ سماجی کاموں کے لیے دن رات کو ششیں کر رہی ہیں اور وہ فلاحی کاموں میں عبدالستار ایدھی صاحب جیسا مقام حاصل کرنا چاہتی ہیں۔
Load Next Story